ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
قرآن مجيد و خواتین
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
241
وہ وقت ياد کرو جب تم اتنے بڑے جھوٹ کے پيچھے چل پڑے اور تمہاري ايک زبان سے يہ جھوٹ دوسري زبان تک پہنچتا چلا گيا اور تم اپنے منہ سے ايسي بات کہتے رہے جس کا تمہيں يقين نہيں تھا اور تم اسے ايک معمولي سا مسئلہ سمجھ رہے تھے حالانکہ اللہ کے نزديک يہ بہت بڑي بات
242
وہ وقت ياد کرو جب تم اتنے بڑے جھوٹ کے پيچھے چل پڑے اور تمہاري ايک زبان سے يہ جھوٹ دوسري زبان تک پہنچتا چلا گيا اور تم اپنے منہ سے ايسي بات کہتے رہے جس کا تمہيں يقين نہيں تھا اور تم اسے ايک معمولي سا مسئلہ سمجھ رہے تھے حالانکہ اللہ کے نزديک يہ بہت بڑي بات
243
وہ وہي ہے جس نے زمين کو بچھايا اور اس ميں پہاڑ اور نہريں بنائيں اور اس ميں تمام پھولوں کے دو جفت پيدا کئے۔ وہي دن کو رات ( کا سياہ پردہ ) اوڑھا تا ہے ۔ ان ميں ان کے لئے آيات ہيں جو غور و فکر کرتے ہيں ۔ [رعد ، 3 ]
244
وہ ہي آسمانوں اور زمين کو پيدا کرنے والا ہے اور تمہاري جنس ہي سے تمہارے ليے جوڑا بناياہے اور جانوروں ميں بھي جوڑے بنائے ہيں- اور اسي (جوڑے ہونے کے ) کے ذريعے) تمہاري تعداد بڑھاتاہے، اس کي مثل کوئي چيز نہيں ہے وہي سننے اور ديکھنے والا ہے - [شوريٰ ، 11 ]
245
وہي خدا تو ہے ، جس نے ہر چيز کو جوڑے کي صورت ميں پيدا کياہے اور تمہارے ليے کشتيوں اور جانوروں ميں سے سوارياں بنائي ہيں، جن پر تم سوار ہوتے ہو- [زخرف ، 12 ]
246
يا اگر چاہے تو بيٹا اور بيٹي دونوں عطا کرديتاہے اور جسے چاہے بانجھ بنا ديتاہے کيونکہ وہ عليم اور قدير ہے- [شوريٰ ، 50 ]
247
يقينا جنھوں نے اپني اولاد کو حماقت وناداني کي بنا پر قتل کرديا انھوں نے نقصان اٹھايا ہے، اور جو کچھ خدا نے انھيں رزق دے رکھا تھا اسے اپنے اوپر حرام قرار دے ليا اور خدا پر انھوں نے افتراء باندھا ہے اور وہ گمراہ ہوگئے ہيں اور (وہ ہرگز ) ہدايت نہيں پائيں گے۔
248
يوسف! اس امر سے صرفِ نظر کرو اور (اے عورت!)تو بھي اپنے گناہ پر استغفار کر کہ تو خطا کاروں ميں سي تھي ۔ [يوسف ، 29 ]
249
يہ بات مَيں نے اس لئے کہي ہے کہ تاکہ وہ جان لے کہ مَيں نے اس کي غيبت ميں اس سے خيانت نہيں کي اور خدا خيانت کرنے والوں کي مکاري چلنے نہيں ديتا ۔ [يوسف ، 52 ]
250
يہ خط سليمان کي طرف سے ہے اور اس طرح ہے : رحمن و رحيم اللہ کي نام سے… [نمل ، 30 ]
251
پروردگارا ! ميں نے اپني اولاد کو تيرے گھر کے پاس کہ جو تيرا حرم ہے بے آب و گياہ زمين ميں ٹھہرايا ہے تاکہ نماز قائم کريں تو کچھ لوگوں کے دل ان کي طرف موڑ دے اور انھيں ثمرات ميں سے رزق دے شايد وہ تيرا شکر بجا لائيں۔ [ابراهيم، 37 ]
252
پروردگارا! مجھے -، ميرے ماں باپ کو اور تمام مومنين کو اس روز بخش دينا جب حساب قائم ہوگا ۔ [ابراهيم، 41 ]
253
پس جب اس نے انھيں نيک بيٹا عطا ديا (تو انھوں نے دوسرے موجودات کو اس ميں موٴثر سمجھا اور) خدا نے انھيں جو نعمت بخشي تھي اس کے لئے شرکاء کے قائل ہوگئے اور جسے اس کا شريک قرار ديا جائے خدا اس سے برتر ہے ۔ [اعراف ، 190 ]
254
پس شيطان ان کي لغزش کا سبب بنا اور جس (بہشت ) ميں وہ رہتے تھے انہيں وہاں سے نکال ديا اور ( اس وقت ) ہم نے ان سے کہا سب کے سب ( زمين کي طرف ) چلے جاؤ اس حالت ميں کہ تم ميں سے بعض دوسروں کے دشمن ہو گے زمين تمہاري ايک مدت معين کے لئے قرار گاہ ہے اور فائدہ اٹ
255
پيغمبر مومنين کي بنسبت خود ان سے اولي ہيں اور پيغمبر کي بيوياں ان (مومنين) کي مائيں شمار ہوتي ہيں اور رشتہ دار مومنين اور مہاجرين ميں سے جو چيزيں خدا نے مقرر کي ہيں، ان ميں سے ہر ايک دوسرے سے اولي نہيں، ليکن اگر تم چاہو کہ اپنے دوستوں کي بنسبت نيکي کرو (ا
پہلے ← 1
پچھلا
12
13
14
15
16
17
18
19
اگلے
19 → آخری